the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وادی کشمیر میں تمام مواصلاتی کمپنیوں کی موبائیل انٹرنیٹ خدمات اور پری پیڈ سم کارڈوں کی آوٹ گوئنگ کال سہولیت منگل کو مسلسل چوتھے دن بھی منقطع رہیں۔اس کے علاوہ ریل خدمات کو بھی بدستور معطل رکھا گیا ہے۔وادی میں



انٹرنیٹ ، موبائیل فون اور ریل خدمات 27 مئی کو جنوبی ضلع پلوامہ کے سیموہ ترال میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں حزب المجاہدین کے معروف کمانڈر سبزار احمد بٹ کے سمیت دو جنگجوؤں کی ہلاکت کے محض چند گھنٹے بعد منقطع کی گئی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.